hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 8241

.

كنز العمال

8241
Kanz al-Ummal
8241- لا يقولن أحدكم: إني صمت رمضان كله وقمته. "حم د ن" عن أبي بكرة.
٨٢٤١۔ تم میں سے کوئی ہرگز یہ نہ کہے کہ میں نے پورا رمضان روزے اور قیام میں گزارا (مسند احمد، ابوداؤد ، نسائی عن ابی بکرۃ)
تشریح :۔۔۔ کیونکہ انسان سے لغزش کا صدور لازمی امر ہے اور کمی کی صورت میں جھوٹ بن جائے گا۔