hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 8247

.

كنز العمال

8247
Kanz al-Ummal
8247- لا أعده كاذبا: الرجل يصلح بين الناس، يقول القول لا يريد إلا الإصلاح، والرجل يقول في الحرب، والرجل يحدث امرأته والمرأة تحدث زوجها. "د" عن أم كلثوم بنت عقبة.
٨٢٤٧۔۔۔ میں اسے جھوٹا شمار نہیں کرتا، جو لوگوں میں اصلاح کی غرض سے جھوٹ بولے، اور وہ شخص جو جنگ میں جھوٹ بولتا ہے اور وہ مردجو اپنی بیوی سے یا بیوی اپنے خاوند سے (جھوٹ) ب بولے (ابوداؤد عن ام کلثوم بنت عقبۃ)