hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 8249

.

كنز العمال

8249
Kanz al-Ummal
8249- إن في المعاريض لمندوحة عن الكذب. "عد هق" عن عمران بن حصين.
٨٢٤٩۔۔۔ بنائی بات میں جھوٹی کی گنجائش ہے۔ ( ابن عدی الکامل ، بیھقی فی شعب الایمان عن عمران بن حصین)
تشریح :۔۔۔ اسے توریہ کہتے ہیں مثلا آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب مدینہ سے نکلتے تو منافق پوچھتے لشکر کس جانب جائے گا، تو آپ مشرق کی طرف نکلنے کے بجائے مغرب کی طرف نکلتے اور یہی بتاتے کہ لشکر مغرب کی طرف جائے گا پھر آپ مغرب سے مشرق کی جانب مڑجاتے۔