hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 8334

.

كنز العمال

8334
Kanz al-Ummal
8334- مه مه قولوا بقولكم ولا يستجرينكم الشيطان، السيد الله السيد الله. ابن سعد عن يزيد بن عبد الله بن الشخير، قال: وقد أتى وفد بني عامر على رسول الله صلى الله عليه وسلم، فقالوا: يا رسول الله أنت سيدنا وذو الطول علينا قال فذكره.
٨٣٣٤۔۔۔ بس ! بس وہی بات کہو ( جو تم پہلے کہتے تھے) شیطان تمہیں دوڑنے کا مطالبہ نہ کہے، مالک تو اللہ تعالیٰ ہی ہے مالک اللہ تعالیٰ ہی ہے۔ (ابن سعد عن یزید بن عبداللہ بن الشخیر) فرماتے ہیں بنی عامر کا وفد آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آیا اور وہ کہنے لگے : یا رسول اللہ ! آپ ہمارے سردار اور ہم پر قابورکھنے والے ہیں، آپ نے فرمایا اور یہ حدیث ذکر کی۔