hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 8352

.

كنز العمال

8352
Kanz al-Ummal
8352- النميمة والشتيمة والحمية في النار، لا يجتمعن في صدر مؤمن. "طب" عن ابن عمر.
٨٣٥٢۔۔۔ چغل خوری ، گالی گلوچ اور جہنم میں (جانے کا باعث) ہیں۔ کسی مومن کے سینہ میں یہ (بری خصلتیں) جمع نہیں ہوسکتیں۔ ) طبرانی فی الکبیر عن ابن عمر (