hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 8358

.

كنز العمال

8358
Kanz al-Ummal
8358- قد كنت أكره لكم أن تقولوا: ما شاء الله وشاء محمد، ولكن قولوا: ما شاء الله ثم شاء محمد. الحكيم "ن" والضياء عن حذيفة.
٨٣٥٨۔۔۔ میں تمہارے لیے یہ ناپسند کرتا تھا کہ تم یہ کہو : کہ جو اللہ تعالیٰ اور محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) چاہیں لیکن اس طرح کہہ لیا کرو : جو اللہ تعالیٰ چاہے اور پھر محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) چاہیں ۔ (الحکیم ، نسائی والضیاء عن حذیفہ)