hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 8371

.

كنز العمال

8371
Kanz al-Ummal
8371- من أحسن منكم أن يتكلم بالعربية فلا يتكلمن بالفارسية فإنه يورث النفاق. "ك" عن ابن عمر.
٨٣٧١۔۔۔ تم میں سے جو اچھی عربی بول سکتا ہو وہ ہرگز فارسی نہ بولے کیونکہ اس سے نفاق پیدا ہوتا ہے۔ ( حاکم عن ابن عمر)
چونکہ اس دور میں فارس ہی متعارف زبان تھی، یہاں مراد وعربی کے علاوہ ہر ایک زبان ہے۔