hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 8378

.

كنز العمال

8378
Kanz al-Ummal
8378- إن طفيلا رأى رؤيا أخبر بها من أخبر منكم، وإنكم تقولون كلمة، كان يمنعني الحياء منكم أن أمنعكم عنها، فلا تقولوا: ما شاء الله وشاء محمد. "حم" والدارمي "ع طب ص" عن طفيل بن سخبرة.
٨٣٧٨۔۔۔ طفیل (بن سنجرہ) نے ایک خواب دیکھا تم میں سے کسی کو بتایا بھی ہے، تم ایک جملہ کہتے ہو، حیا کی وجہ سے میں نے تمہیں اس سے نہ روکا، لہٰذا یوں نہ کہو : جو اللہ تعالیٰ اور محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) چاہیں ۔ (مسند احمد، والدارمی، ابویعلی طبرانی فی الکبیر ، سعید بن منصور عن طفیل بن سخیرۃ)