hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 8381

.

كنز العمال

8381
Kanz al-Ummal
8381- قد كنت أسمعها منكم، فتؤذيني، فلا تقولوا: ما شاء الله وشاء محمد. "حب" وسمويه "ص" عن جابر بن سمرة.
٨٣٨١۔۔۔ میں تم سے یہ بات سنتا تھا اور مجھے اس سے تکلیف پہنچتی تھی، لہٰذا یوں نہ کہو : جو اللہ تعالیٰ اور محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) چاہیں۔ (ابن حبان وسمویہ، سعیدبن منصور عن جابر بن سمرۃ)