hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 8386

.

كنز العمال

8386
Kanz al-Ummal
8386- إذا قال الرجل لأخيه: أنت لي عدو فقد باء أحدهما بإثمه إن كان كذلك، وإلا رجعت على الأول. الخرائطي في مساوي الأخلاق عن ابن عمر.
٨٣٨٦۔۔۔ آدمی جب اپنے بھائی سے کہتا ہے : تو تو میرا دشمن ہے تو وہ ان میں سے ایک کے گناہ کا مستحق ٹھہرا اگر وہ ایسا ہی ہے ورنہ وہ کلمہ اس کی طرف لوٹ آئے گا۔ (الخرائطی فی مساوی الاخلاق عن ابن عمر)
تشریح :۔۔۔ زبان سے لفظ اور ہاتھ پیر سے عمل صادرنہ ہو تو گناہ نہیں لیکن جو نہی لفظ نکلا اور کوئی عمل صادر ہوا تو لکھا جاچکا۔