hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 8787

.

كنز العمال

8787
Kanz al-Ummal
8787- عن أبي الدرداء قال: كنا عند النبي صلى الله عليه وسلم فنال رجل من رجل، فرد عليه رجل، فقال النبي صلى الله عليه وسلم: من رد عن عرض أخيه رفع بها درجة. "كر".
٨٧٨٧۔۔۔ ابوالدرداء (رض) سے روایت ہے فرماتے ہیں : ہم نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس تھے تو ایک شخص نے کسی کے بارے نازیبا الفاظ کہے وہاں بیٹھے ایک اور شخص کو جواب دیا تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : جس نے اپنے بھائی کی عزت کا دفاع کیا تو اس کا ایک درجہ بلند کیا جائے گا۔ (ابن عساکر)