hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 8810

.

كنز العمال

8810
Kanz al-Ummal
8810- عن علي قال: البهتان على البراء أثقل من السموات. الحكيم.
٨٨١٠۔۔۔ حضرت علی (رض) سے روایت ہے فرماتے ہیں : بےگناہ لوگوں پر الزام لگانا آسمانوں سے زیادہ بوجھل ہے۔ (الحکیم)
تشریح :۔۔۔ یعنی بہت بڑا گناہ ہے، آج کل تو لوگوں کا وطیرہ ہوگیا کہ اغلم بغلم بک کر دوسروں سے ذمپ لگا دیتے ہیں، حالانکہ اس غریب کو اس کی خبرتک نہیں ہوتی۔