hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 8812

.

كنز العمال

8812
Kanz al-Ummal
8812- عن عبد الملك بن أبي سليمان قال: سألت أبا جعفر؟ هل في هذه الأمة كفر؟ قال: لا أعلمه، ولا شرك، قلت: فماذا؟ قال بغي. "ش".
٨٨١٢۔۔۔ عبدالملک بن ابی سلیمان سے روایت ہے کہ میں نے ابوجعفر سے پوچھا : کیا اس امت میں کفر ہوگا ؟ آپ نے فرمایا : مجھے اس کا علم نہیں ، اور نہ شرک ہوگا، میں نے کہا : پھر کیا ہوگا ؟ آپ نے فرمایا : بغاوت ہوگی۔ (مصنف ابن ابی شیبہ)