hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 8815

.

كنز العمال

8815
Kanz al-Ummal
8815- "عمر رضي الله عنه" عن عكرمة، قال: قال عمر بن الخطاب: من كتم سره كانت الخيرة في يديه، ومن عرض نفسه للتهمة فلا يلومن من أساء به الظن. ابن أبي الدنيا في الصمت "ص". التعمق
٨٨١٥۔۔۔ (حضرت عمر (رض)) عکرمہ سے روایت ہے کہ حضرت عمر بن خطاب (رض) نے فرمایا : جس نے اپنا راز چھپایا، تو اختیار اس کے ہاتھ میں ہے، اور جس نے اپنے آپ کو تہتوں کے لیے پیش کیا تو اپنے بارے بدگمانی رکھنے کو ملامت نہ کرے۔ (ابن ابی فی الصمت، سعید بن منصور)
مے خانہ سے کوئی نکلے نماز پڑھ کر ہر دیکھنے والا اسے مے خوار جانے گا