hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 8817

.

كنز العمال

8817
Kanz al-Ummal
8817- عن جابر بن عبد الله قال: خرجنا مع عمر بن الخطاب إلى بعض رباع المدينة فقطر على رجل منا ماء من جناح، فقال الرجل: يا صاحب الجناح أنظيف ماؤك؟ فالتفت إليه عمر فقال: يا صاحب الجناح لا تخبره فإن هذا ليس عليه. نعيم بن حماد في نسخته.
٨٨١٧۔۔۔ جابربن عبداللہ (رض) سے روایت ہے فرمایا : ہم حضرت عمر (رض) کے ساتھ مدینہ منورہ کی کسی منزل کی طرف نکلے تو ہم میں سے ایک آدمی پر پرندہ کے پر سے پانی کا قطرہ پڑا، تو اس شخص نے کہا : اے پر والے ! کیا تیرا پانی صاف (پاک) ہے ؟ حضرت عمر اس کی طرف متوجہ ہوئے اور فرمایا : اے پر والے اسے نہ بتانا کیونکہ یہ اس پر واجب نہیں۔ (نعیم بن حماد فی نسخۃ)