hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 8953

.

كنز العمال

8953
Kanz al-Ummal
8953- عن جابر بن سمرة قال: جالست النبي صلى الله عليه وسلم أكثر من مائة مرة في المسجد، يجلس مع أصحابه يتناشدون الشعر، وربما تذاكروا أمر الجاهلية، فيتبسم النبي صلى الله عليه وسلم معهم. ابن جرير "طب".
٨٩٥٣۔۔۔ حضرت جابر بن سمرہ (رض) سے روایت ہے کہ میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ مسجد میں سو بار سے زیادہ دفعہ بیٹھا آپ اپنے صحابہ کے ساتھ بیٹھتے اور وہ آپس میں ایک دوسرے کو اشعار سنا رہے ہوتے اور کبھی کبھار جاہلیت کے موضوع پر گفتگو کرتے اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ان کے ساتھ مسکرا رہے ہوتے تھے۔ (ابن جریر طبرانی فی الکبیر)