hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 9070

.

كنز العمال

9070
Kanz al-Ummal
9070- ما من شيء يصيب من زرع أحدكم ولا من ثمره من طير ولا سبع إلا وله فيه أجر. الحسن بن سفيان والبغوي والباوردي "طب" وأبو نعيم "ص" عن خلاد بن السائب.
٩٠٧٠۔۔۔ تم میں سے جس کی کھیتی میں یا اس کے پھل میں کوئی پرندہ یا کوئی درندہ آپڑتا ہے تو اس کے لیے اس میں اجر ہے۔ (الحسن بن سفیان والبغوی والباوردی ، طبرانی فی الکبیر، و ابونعیم، سعید بن منصور عن خلادبن السائب)