hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 9072

.

كنز العمال

9072
Kanz al-Ummal
9072- ما من شيء يصيب من زرع أحدكم من دابة ولا طير حتى النملة والذرة إلا له فيه أجر. ابن جرير عن خلاد بن السائب.
٩٠٧٢۔۔۔ تم میں سے جس کی کھیتی میں کوئی جانور، پرندہ یہاں تک کہ چیونٹی اور چھوٹی چیونٹی پڑے تو اس کے لیے اس میں اجر ہے۔ (ابن جریر عن خلاد بن السائب)