hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 9074

.

كنز العمال

9074
Kanz al-Ummal
9074- ما من مسلم يغرس غرسا ولا حرثا فيأكل منه إنسان ولا بهيمة ولا طير ولا شيء إلا كان له أجره. البغوي عن أبي نجيح قال: ليس بالسلمي يشك في صحبته.
٩٠٧٤۔۔۔ جو مسلمان کوئی کھیتی اگائے یا کوئی درخت لگائے پھر اس میں سے کوئی انسان ، جانور، یا پرندہ کھائے یا کوئی بھی چیز کھائے تو اس کے لیے اس میں اجر ہے۔ (البغوی عن ابی نجیع، قال لیس بالسلمی یشک فی صحبۃ)