hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 9076

.

كنز العمال

9076
Kanz al-Ummal
9076- من بنى بنيانا في غير ظلم ولا اعتداء، أو غرس غرسا في غير ظلم ولا اعتداء كان له أجرا جاريا ما انتفع به أحد من خلق الله. "حم طب" وابن جرير "هب" عن معاذ بن أنس.
٩٠٧٦۔۔۔ جس نے بغیر ظلم اور زیادتی کے کوئی جار دیواری بنائ یا کوئی پودا لگایا تو جب تک اس سے اللہ تعالیٰ کی کسی مخلوق نے فائدہ اٹھایا تو اس کے لیے جاری اجر ہے۔ (مسند احمد طبرانی فی الکبیر وابن جریر، بیھقی فی الشعب معاذ بن انس)