hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 9078

.

كنز العمال

9078
Kanz al-Ummal
9078- من غرس غرسا فأثمر أعطاه الله من الأجر عدد ما يخرج من الثمرة. ابن خزيمة وسمويه عن أبي أيوب.
٩٠٧٨۔۔۔ جس نے کوئی پودا لگایا پھر وہ پھلدار ہوگیا تو اللہ تعالیٰ اسے پھلوں کے بقدراجر عطا کریں گے۔ (ابن خزیمہ وسمویہ عن ابی ایوب)