hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 9104

.

كنز العمال

9104
Kanz al-Ummal
9104- لا تمنعوا عباد الله فضل الماء ولا كلأ ولا نارا فإن الله تعالى جعلها متاعا وقوتا للمستضعفين. "طب" عن واثلة.
٩١٠٤۔۔۔ اللہ تعالیٰ کے بندوں کو زائد پانی اور چارے اور آگ یعنی لکڑی سے مت روکو کیونکہ اللہ تعالیٰ نے انھیں کمزوروں کے لیے روزی (کا ذریعہ) اور سامان بنایا ہے۔ (طبرانی فی الکبیر عن واثلہ)