hadith book logo

Kanz al-Ummal: Hadith 9109

.

كنز العمال

9109
Kanz al-Ummal
9109- لا يقطع طريق ولا يمنع فضل ماء، ولابن السبيل عارية الدلو والرشاء والحوض إن لم تكن له أداة تغنيه، ويخلي بينه وبين الركية يستسقى، ولا يمنع المحفر إذا ترك الحافر خمسة وعشرين ذراعا عطنا للماشيه. "طب" عن سمرة.
٩١٠٩۔۔۔ نہ راستہ کاٹا جائے نہ زائد پانی سے روکا جائے، مسافر کے لیے ڈول رسی اور حوض کی عاریت ہے اگر اس کے پاس کوئی ایسی چیز نہ ہو جو اسے اس سے لاپروا کردے، اور اسے کنوئیں سے پانی پینے سے نہ روکا جائے، اور نہ کنوئیں سے منع کیا جائے جب کھودنے والے پچیس گز مویشیوں کے ٹھہرنے کے لیے چھوڑا ہو۔ (طبرانی فی الکبیر عن سمرۃ)