HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

10949

10949 بسم الله الرحمن الرحيم ، هذا كتاب من محمد رسول الله إلى زهير بن أقيش سلام على من ابتع الهدى ، إني أحد اليكم الله الذي لا إله إلا هو ، أما بعد إن شهدتم أن لا إله إلا الله وأقمتم الصلاة وآتيتم الزكاة وفارقتم المشركين واعطيتم من المغانم الخمس وسهم النبي والصفي فانتم آمنون بأمان الله وأمان رسول الله.(ه حم د ك والبغوي والباوردي طب ق عن النعمان بن لولب).
10945 ۔۔۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ یہ خط اللہ کے رسول محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی طرف سے زبیر بن اقیش کی طرف ہے سلامتی ہو اس پر جو ہدایت کا پیروکارہو، میں تمہارے سامنے اللہ کی تعریف بیان کرتا ہوں، وہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں علاوہ اس کے امابعد۔ اگر تم گواہی دو کہ اللہ کے علاوہ کوئی معبود نہیں اور نماز قائم کرو اور زکوۃ ادا کرو اور مشرکوں سے جدا ہوجاؤ اور مال غنیمت میں سے پانچواں حصہ اور نبی اور صفی کا حصہ الگ کرو تو تم لوگ محفوط رہو گے اللہ اور اس کے رسول کی امان میں “۔ (ابن ماجہ، مسند احمد، ابوداؤد، مستدرک حاکم، بغوی، باوردی طبرانی، متفق علیہ بروایت حضرت نعمان بن لولب (رض))

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔