HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

1907

1907 – "قال موسى يا رب علمني شيئا أذكرك به وأدعوك به، قال يا موسى: قل لا إله إلا الله قال: يا رب كل عبادك يقولون هذا قال: قل لا إله إلا الله قال: لا إله إلا أنت يا رب، إنما أريد شيئا تخصني به، قال يا موسى لو أن السموات السبع وعامرهن غيري والأرضين السبع في كفة ولا إله إلا الله في كفة مالت بهم لا إله إلا الله". (ع والحكيم حب ك حل ق في الأسماء عن أبي سعيد ) .
١٩٠٧۔۔ موسیٰ (علیہ السلام) نے بارگاہ رب العزت میں عرض کیا اے پروردگار مجھے کوئی ایساکلمہ سکھائیے جس کے ذریعہ میں تجھے یاد کیا کروں اور اس کے وسیلہ سے تجھ سے مانگا کروں۔ ارشاد باری ہوا، اے موسیٰ ، لاالہ الاالہ، کہا کر، عرض کیا اے پروردگار یہ کلمہ تو تیرے سب بندے کہتے ہیں ارشاد باری ہوا ، لاالہ الا اللہ کہا کر، عرض کیا، اے پروردگار بیشک تیرے سوا کوئی معبود نہیں لیکن میں تو ایسا کلمہ جاننا چاہتاہوں جو آپ میرے لیے خاص کردیں۔ ارشاد ہوا اے موسیٰ اگر ساتوں آسمان اور ان میں میرے سوا جو کچھ آباد ہے اور ساتوں زمین ایک پلڑے میں رکھ دیے جائیں اور دوسرے پلڑے میں ، لاالہ الا اللہ رکھ دیا جائے تولاالہ والاپلڑا ان سب پر بھاری ہوجائے گا۔ المسند لابی یعلی، الحکیم، ابن حبان، المستدرک للحاکم، الحلیہ، بروایت ابی سعد ۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔