HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

1910

1910 – "يا معاذ كم تذكر كل يوم؟ أتذكر عشرة آلاف مرة (2) ألا أدلك على كلمات هن أهون عليك وأكثر من عشرة الآلاف وعشرة آلاف تقول (3) : لا إله إلا الله (4) عدد خلقه لا إله إلا الله زنة عرشه، لا إله إلا الله ملأ سمواته (5) لا إله إلا الله مثل ذلك معه والله أكبر مثل ذلك معه، والحمد لله مثل ذلك معه لا يحصيه (6) ملك ولا غيره. (ابن النجار عن أبي شبل عن جده وكان من الصحابة) .
١٩١٠۔۔ اے معاذ دن میں تو اللہ کا کتناذکر کرتا ہے ؟ کیا تودس ہزار بارذکر کرتا ہے ؟ تو کیا میں اس سے آسان کلمات نہ بتاؤں، کہ وہ دس ہزار اور دس ہزار سے بھی زیادہ ثواب رکھتے ہوں گے وہ یہ کہ تم یوں کہولاالہ الا اللہ، مخلوق خدا کے برابر۔ لاالہ الا اللہ، عرش خداوندی کے برابر۔ لاالہ الا اللہ، آسمانوں کے برابر۔ لاالہ الا اللہ، مزید اس کے بقدر اور اللہ اکبر، اسی کے بقدر الحمدللہ اسی کے بقدر۔ اس اس قدر کے کوئی فرشتہ نہ اور کوئی اس کو شمار کرسکے۔ ابن النجار، بروایت ابی شبل بروایت اپنے دادا کے جو صحابی رسول تھے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔