HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

1962

1962 – "أكثروا من قول لا حول ولا قوة إلا بالله فإنها من كنز الجنة ومن أكثر منه نظر الله إليه ومن نظر الله إليه فقد أصاب خير الدنيا والآخرة". (ابن عساكر عن أبي بكر) .
١٩٦٢۔۔ لاحول ولاقوۃ الاباللہ ، کثرت سے کہا، رو، کیونکہ یہ جنت کے خزانوں میں سے ہے اور جو اس کو کثرت سے پڑھے گا اللہ اس کی طرف نظررحمت فرمائیں گے۔ اور جس کی طرف اللہ نظررحمت فرمائیں ، اسے دونوں جہان کی بھلائیاں میسر ہوگئیں۔ ابن عساکر۔ بروایت ابی بکر (رض) ۔ حدیث ضعیف ہے۔ دیکھئے ذخیرۃ الحفاظ ٦٢٣، کشف الخفاء ٥٠٢۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔