HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

19864

19864- إذا كان في وسط الصلاة أو حين انقضائها فابدأوا قبل التسليم فقولوا: التحيات الطيبات والصلوات والسلام والملك لله، ثم سلموا على النبيين، ثم سلموا على أقاربكم وعلى أنفسكم. "د3 طب هق والضياء عن سمرة".
19864 ۔۔۔ جب نماز کے درمیان میں ہو یا نماز پوری کرنے کے قریب ہو (حالت قعود میں) تو سلام کرنے سے قبل یوں کہو۔ ” التحیات الطیبات والصلوات والسلام والملک للہ) تمام سلامتیاں پاکیزہ کلمات نمازیں سلامتی اور ملک اللہ کے لیے ہیں۔ پر انبیاء پر سلا م پڑھو پھر اپنے رشتہ داروں اور اپنی جانوں پر سلام پڑھو۔ (ابو داؤد الکبیرد للطبرانی السنن للبیھقی الضیاء عن سمرۃ (رض))

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔