HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

1996

1996 – "أكثر من أن تقول سبحان الملك القدوس رب الملائكة والروح جللت السموات والأرض بالعزة والجبروت". (ابن السني الخرائطي في مكارم الأخلاق وابن عساكر عن البراء) .
١٩٩٦۔۔ سبحان الملک القدوس ، رب الملائکۃ والروح جللت السموات والارض بالعزۃ والجبروت۔ پاک ہے وہ ذات جو ملک کا مالک ہے اور ہر عیب سے منزہ ہے ملائکہ اور روح الامین جبرائیل کا پروردگار ہے بیشک تو نے آسمان اور زمین کو اپنی عزت و طاقت کے ساتھ عظیم کردیا ہے کثرت سے پڑھاکرو۔ ابن السنی ، الخرائطی ، فی مکارم الاخلاق، ابن عساکر، بروایت البراء (رض) ۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔