HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

2023

2023 – "أحب الكلام إلى الله أربع، سبحان الله، والحمد لله، ولا إله إلا الله والله أكبر لا يضرك بأيهن بدأت، لا تسمين غلامك يسارا، ولا رباحا: ولا نجيحا، ولا أفلح، فانك تقول: أثم هو فلا يكون فيقول: لا". (حم ش م حب طب وابن شاهين في الترغيب في الذكر عن سمرة بن جندب) .
2023 ۔۔ اللہ کے نزدیک محبوب کلام چار ہیں " سبحان اللہ والحمد للہ ولا الہ الا اللہ " کسی سے ابتداء کرو کوئی ضرر نہیں۔ اپنے کسی لڑکے کا نام یسار، رباح، نجیح اور افلح نہ رکھو، کیونکہ تم پوچھوگے، کیا وہ وہاں ہے ؟ مجیب کہے گا نہیں۔ (مسند احمد، ابن ابی شیبہ، الصحیح لمسلم الصحیح لابن حبان الکبیر للطبرانی (رح) ، ابن شاہین فی الترغیب فی الذکر بروایت سمرۃ بن جندب (رض) ۔ یسار کا معنی سہولت، رباح کا معنی نفع مند۔ نجیح کا معنی کامیاب۔ اور افلح بھی اسی کے ہم معنی ہے تو مثلا نجیح کے جواب میں کہا جائے گا کہ وہ نہیں ہے۔ تو گویا اس کے متعلق معنی کا لحاظ کرتے ہوئے کہا گیا کہ وہ کامیاب نہیں ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔