HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

20445

20445- أفتان أنت لا تطول بهم اقرأ بهم ب {سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى} {وَالشَّمْسِ وَضُحَاهَا} ونحوهما، يا معاذ لا تكن فتانا، إما أن تخفف على قومك، وإما أن تصلي معي. "م وسمويه عن رجل من بني سلمة".
20445 ۔۔۔ کیا تو (لوگوں کو) آزمائش میں ڈالتا ہے۔ ان کو لمبی نماز مت پڑھا۔ بلکہ (آیت)” سبح اسم ربک الاعلی ، ” والشمس وضحاھا “۔ اور ان جیسی سورتیں پڑھا کر اے معاذ ! اور فتان (فتنہ انگیز) نہ بن ۔ یا تو تو لوگوں کو ہلکی نماز پڑھایا کر یا پھر آکر میرے ساتھ نماز پڑھ لیا کر ۔ (مسلم ، سمویہ عن رجل من بنی سلمۃ)

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔