HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

20708

20708- إذا أتيتم الصلاة فعليكم بالسكينة، ولا تأتوها وأنتم تسعون فما أدركتم فصلوا وما فاتكم فأتموا. "حم والدارمي خ م حب عن عبد الله بن أبي قتادة عن أبيه".
20708 ۔۔۔ جب تم نماز کو آؤ تو سکینہ کو اپنے اوپر لازم کرلو ، دوڑتے ہوئے نماز کو نہ آؤ۔ جو پالو ، پڑھ لو ، اور جو فوت ہوجائے اس کو پورا کرلو ۔ (مسند احمد ، سنن للدارمی ، البخاری ، مسلم ، ابن حبان عن عبداللہ بن ابی قتادہ (رض) عن ابیہ)

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔