HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

21308

21308- إن في الجمعة ساعة لا يسأل الله العبد فيها شيئا إلا آتاه الله إياه، قالوا: يا رسول الله أية ساعة هي؟ قال: حين تقام الصلاة إلى الإنصراف منها. "ت هـ عن عمرو بن عوف".
21308 ۔۔۔ جمعہ میں ایک ایسی گھڑی ہے ، بندہ اس میں اللہ تبارک وتعالیٰ سے کسی خیر کا سوال نہیں کرتا مگر اللہ تبارک وتعالیٰ اس کو ضرور عطا کرتے ہیں ، لوگوں نے پوچھا : یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! وہ کون سی گھڑی ہے ؟ ارشاد فرمایا : نماز قائم ہونے سے فارغ ہونے تک ، (الترمذی ، ابن ماجۃ عن عمرو بن عوف (رض))

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔