HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

21510

21510- إن صليت الضحى ركعتين لم تكتب من الغافلين، وإن صليت أربعا كتبت من العابدين، وإن صليت ستا لم يلحقك ذنب، وإن صليت ثمانية كتبت من القانتين، وإن صليت ثنتي عشرة ركعة بني لك بيت في الجنة، وما من يوم ولا ساعة إلا ولله فيها صدقة يمن بها على من يشاء من عباده، وما من على عبد بمثل أن يلهمه ذكره. "البزار عن أبي ذر"
21511 ۔۔۔ جس نے چاشت کی دو رکعتیں پڑھیں اس کو غافلین میں نہیں لکھا جائے گا جس نے چار رکعات پڑھیں اس کو عابدین میں لکھا جائے گا جس نے چھ رکعات پڑھیں اس کو اس دن کفایت کی جائے گی جس نے آٹھ رکعتیں پڑھیں اللہ تبارک وتعالیٰ اس کو عابدین میں لکھا جائے گا بارہ رکعتیں چاشت کی پڑھیں اس کو اس دن کفایت کی جائے گی جس نے آٹھ رکعتیں پڑھیں اللہ تبارک وتعالیٰ اس کو قانتین میں لکھ دیں گے اور جس نے بارہ رکعتیں چاشت کی پڑھیں اللہ تبارک وتعالیٰ اس کے لیے جنت میں گھر بنا دے گا ۔ اور کوئی دن اور کوئی رات ایسی نہیں جس میں اللہ تبارک وتعالیٰ اپنے کسی بندے پر کوئی احسان نہ کرتا ہو اور صدقہ نہ کرتا ہو اور اللہ پاک نے کسی بندے پر اس سے بڑھ کر کوئی احسان نہیں کیا کہ اس کو اپنے ذکر کی توفیق بخش دی ۔ مالک بیر للطبرانی عن ابی الدرداء (رض))

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔