HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

21535

21535- إذا أراد أحدكم أمرا فليقل: اللهم إني أستخيرك بعلمك وأستقدرك بقدرتك وأسألك من فضلك العظيم فإنك تقدر ولا أقدر، وتعلم ولا أعلم وأنت علام الغيوب، اللهم إن كان كذا وكذا من الأمر الذي يريد لي خيرا في ديني ومعيشتي وعاقبة أمري فيسره لي وإلا فاصرفه عني واصرفني عنه، ثم قدر لي الخير أينما كان ولا حول ولا قوة إلا بالله. "ع حب هب والضياء عن أبي سعيد؛ حب عن أبي هريرة".
21536 ۔۔۔ جس کو اللہ سے کوئی حاجت ہو یا کسی بنی آدم سے کوئی حاجت ہو تو وہ وضو کرے اور اچھی طرح وضو کرے پھر دو رکعتیں پڑھے پھر اللہ کی حمد وثناء کرے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر درود پڑھے اور پھر یہ دعا پڑھے ۔ ملا الہ الا اللہ الحلیم الکریم سبحان اللہ رب العرش العظیم الحمداللہ رب العالمین اسالک موجبات رحمتک وعزائم مغفرتک والغنیمۃ من کل بر والسلامۃ من کل اثم لا تدع لی ذنبا الا غفرتہ ولا ھما الا فرجتہ ولا حاجۃ ھی لک رضا الا قضیتھا یا ارحم الراحمین ) اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اللہ بروبار اور کریم ہ پاک ہے اللہ عرش عظیم کا رب تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کا رب ہے میں تجھ سے تیری رحمت کو لازم کرنے والے اسباب تیری کامل مغفرت ہے طرح کی نیکی کا حصول اور ہر گناہ سے حفاظت کا سوال کرتا ہوں پس میرا کوئی گناہ بخشے بغیر نہ چھوڑ نہ کوئی رنج دور کیے بغیر چھوڑ اور نہ کوئی حاجت جو تیری رضاء کا سبب ہو پوری کیے بغیر چھوڑ اے ارحم الراحمین ( الترمذی ابن ماجہ مستدرک الحاکم عن عبداللہ بن ابی اوفی )

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔