HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

21605

21605- اللهم اسقنا غيثا مغيثا مريئا مريعا طبقا غدقا عاجلا غير آجل نافعا غير ضار. "عبد بن حميد وابن خزيمة، ك ق ض عن جابر؛ طب ك ق حم هـ عن كعب بن مرة؛ هـ، طب عن ابن عباس".
21605 ۔۔۔ ” اللہم جللنا سحابا کثیفا قصیفا دلوقا حلوقا ضحوکا زبرجا تمطرنا منہ رذاذا قطقطا سجلا بعاقا یا ذالجلال والاکرام “۔ ے اللہ ! ہم کو سیراب کر ایسے بادل سے جو گہرا ہو ، گرجدار ہو ، پے درے برسنے والا ہو ، گڑھے بھرنے والا ہو ، ہنسا دینے والا (سیاہ مائل بہ) سرخ پتلا بادل ، جس سے آپ ہم کو خوب خوب پے درپے برسائیں ، اے بزرگی اور کرم کرنے والے ۔ (ابن صصری والدیلمی عن ابی سعید (رض))

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔