HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

21615

21615- عن تميم الداري قال: "أول ما يحاسب به العبد يوم القيامة الصلاة المكتوبة؛ فإن أتمها وإلا قيل: انظروا هل له من تطوع؟ فأكملت الفريضة من تطوعه فإن لم تكمل الفريضة، ولم يكن له تطوع أخذ بطرفيه فيقذف به في النار". "ش".
21616 ۔۔۔ سیدنا حضرت ابوبکر صدیق (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے نمازیوں کو مارنے سے منع فرمایا ہے۔ (مصنف ابن ابی شیبہ والبزار ومسند ابی یعلی) کلام : ۔۔۔ یہ حدیث ضعیف ہے چونکہ اس میں موسی بن عبیدہ ضعیف راوی ہیں۔ فائدہ : ۔۔۔ عام احوال میں نمازیوں کو مارنا منع ہے ہے البتہ حاکم اگر اصلاح بندگان خدا کی خاطر نماز پر کوتاہی کرنے والے کو مارے اس کی اجازت ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔