HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

21658

21658- "مسند علي" عن معبد بن صخر القرشي قال: "صليت خلف عثمان بن عفان وعلي بن أبي طالب إلى جنبي فانصرف وهو يقول: صليت بغير وضوء ولم يصروا على ما فعلوا وهم يعلمون، فأتى المطهرة فتوضأ ثم صلى". "الترقفي في جزئه".
21658 ۔۔۔ مسند علی ہے کہ معبد بن صخر قرشی کہتے ہیں میں نے ایک مرتبہ حضرت عثمان بن عفان (رض) کے پیچھے نماز پڑھی اور میں سیدنا حضرت علی المرتضی (رض) کے ساتھ کھڑا تھا چنانچہ جب سیدنا حضرت علی المرتضی (رض) نماز سے فارغ ہوئے تو کہنے لگے میں نے بغیر وضو کے نماز پڑھی لی پھر آیت پڑھی ۔ ” ولم یصروا علی ما فعلوا وھم یعلمون “۔ وہ اپنے فعل پر اصرار نہیں کرتے انھیں علم بھی ہوتا ہے۔ چنانچہ ان کے پاس پانی لایا گیا انھوں نے وضو کیا اور پھر نماز پڑھی ۔ (الترقفی فی جزہ ، ترقفی عباس بن عبداللہ ثقہ حافظ (متوفی 267)

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔