HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

21878

21878- عن عثمان قال: "إني أوتر أول الليل، فإذا قمت في آخر الليل صليت ركعة فما شبهتها إلا بقلوص أضمها إلى الإبل". "الطحاوي".
21880 ۔۔۔ سیدنا حضرت علی المرتضی (رض) کہتے ہیں کہ فرض نمازوں کی طرف وتر نماز حتمی نہیں ہیں لیکن وتر نماز رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی سنت ہے جو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے جاری کی ہے۔ (طبرانی ، عبدالرزاق ، احمد بن حنبل ، عدنی ، دارمی ، ابو داؤد ، ترمذی) اور ترمذی (رح) نے اس حدیث کو حسن قرار دیا ہے۔ (نسائی ابو یعلی ، ابن خزیمہ ، مالک ، ابو نعیم فی مخلیہ ، بیہقی وضیاء المقدسی)

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔