HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

21882

21882- عن علي قال: "من كل الليل قد أوتر رسول الله صلى الله عليه وسلم من أوله وأوسطه وآخره وانتهى وتره إلى السحر". "ط ش هـ وابن خزيمة والطحاوي ع وابن جرير وصححه".
21884 ۔۔۔ سیدنا حضرت علی المرتضی (رض) کہتے ہیں کہ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) وتروں میں قصار مفصل میں سے نو (9) سورتیں پڑھتے تھے چنانچہ پہلی رکعت میں ” الھکم التکاثر “ وانا انزلناہ فی لیلۃ القدر “ ” واذا زلزلت الارض “ اور دوسری رکعت میں ” والعصر “ ” اذا جاء نصر اللہ والفتح “ ” انا اعطینک الکوثر “ اور تیسری رکعت میں ” قل یا ایھا لکافرون “ وتبت یدا ابی لھب “۔ ” قل ھو اللہ احمد “۔ (احمد بن حنبل ، ترمذی ، ابو یعلی ، ابن ماجہ ، محمد بن نصر ، طحاوی ، دورقی ، طبرانی)

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔