HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

21885

21885- عن علي قال: "كان النبي صلى الله عليه وسلم يقول في آخر وتره: اللهم إني أعوذ برضاك من سخطك، وأعوذ بمعافاتك من عقوبتك، وأعوذ بك منك لا أحصي ثناء عليك أنت كما أثنيت على نفسك". "حم وابن منيع د ت - وقال: "حسن غريب" - ن هـ ع ويوسف القاضي في سننه ك هـ ص". ورواه ط بلفظ: لا أحصي نعمتك ولا ثناء عليك.
21887 ۔۔۔ قبیلہ بنو اسد کا ایک آدمی کہتا ہے کہ ایک مرتبہ سیدنا حضرت علی المرتضی (رض) ہمارے پاس تشریف لائے اور اس وقت تثویب کہنے والا کہہ رہا تھا ، چنانچہ سیدنا حضرت علی المرتضی (رض) نے فرمایا : بلاشبہ حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے وتر کا حکم دیا ہے اور وتر کے لیے یہی وقت مقرر کیا ہے۔ (طبرانی ودورقی)

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔