HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

21930

21930- عن عقبة بن عمرو قال: "كان النبي صلى الله عليه وسلم يوتر أحيانا أول الليل وأحيانا أوسطه واحيانا آخره ليكون سعة للمسلمين أي ذلك أخذوا به كان صوابا". "ابن جرير".
21932 ۔۔۔ معمر ، قتادہ (رح) سے روایت کرتے ہیں کہ ایک آدمی نے ابن مسیب (رح) سے وتروں کے بارے میں سوال کیا تو انھوں نے جواب دیا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) وتر پڑھتے تھے اور اگر تم چھوڑ دو تو کوئی حرج نہیں آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے چاشت کی نماز پڑھھی ہے اگر تم چھوڑ دو تو کوئی حرج نہیں آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دو رکعتیں ظہر سے قبل اور دو رکعتیں ظہر کے بعد پڑھی ہیں ، اگر تم چھوڑ دو کوئی حرج نہیں ، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے چاشت کی نماز بھی پڑھی ہے اگر تم اسے چھوڑ دو کوئی حرجم نہیں وہ آدمی بولا : اے ابو محمد ! یہ سب ہم نے جان لیا ہمیں وتروں کے متعلق کچھ بتائیے ابن مسیب (رح) نے فرمایا : ہمیں حدیث پہنچی ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : اے اہل قرآن وتر پڑھا کرو بلاشبہ اللہ تبارک وتعالیٰ وتر (طاق) ہے اور وتروں کو پسند فرماتا ہے۔ (رواہ عبدالرزاق)

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔