HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

21992

21992- عن الحسين بن علي أنه كان يقول في قنوت الوتر: اللهم إنك ترى ولا نرى، وأنت بالمنظر الأعلى، وإن إليك الرجعى، وإن لك الآخرة والأولى، اللهم إنا نعوذ بك من أن نذل ونخزى. "ش".
21992 ۔۔۔ حسین بن علی (رض) وتر کی قنوت میں یہ پڑھتے تھے ۔ ” اللہم انک تری ولا نری وانت بالمنظر الا علی وان الیک الرجعی وان لک الاخرۃ والاولی اللہم انا نعوذبک من ان نذل ونخزی “۔ یا اللہ تو دیکھتا ہے ہم نہیں دیکھتے تو دیکھنے کے اعلی مقام پر ہے اور تیری ہی طرف لوٹ کر جانا ہے دنیا و آخرتتیرے ہی لیے ہے یا اللہ ! ہم ذلت و رسوائی سے تیری پناہ چاہتے ہیں۔ (رواہ ابن ابی شیبہ)

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔