HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

21994

21994- عن عبد الله بن شبل الأنصاري قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم "اللهم العن فلانا واجعل قلبه قلب سوء، واملأ جوفه من رضف جهنم". "الديلمي وفيه: عبد الوهاب بن الضحاك متروك".
21994 ۔۔۔ عبداللہ بن شبل انصاری (رض) کی روایت ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : یا اللہ ! فلاں آدمی پر لعنت کر اور اس کے دل کو اندھا کر دے اور اس کے پیٹ کو جہنم کے گرم پتھروں سے بھر دے ۔ (رواہ الدیلمی) کلام : ۔۔۔ یہ حدیث ضعیف ہے چونکہ اس کی سند میں عبدالوھاب بن ضحاک متروک راوی ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔