HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

22345

22345 (مسند عبد الله بن الزبير) عن ابن جريج عن عطاء قال : سمعت ابن عباس وابن الزبير يقولان في التشهد في الصلاة : التحيات المباركات لله الصلوات الطيبات لله السلام على النبي ورحمة الله وبركاته ، السلام علينا وعلى عباد الله الصالحين ، أشهد أن لا إله إلا الله ، وأشهد أن محمدا عبده ورسوله ، قل : لقد سمعت ابن الزبير يقولهن على المنبر يعلمهن الناس ، ولقد سمعت ابن عباس يقولهن كذلك قلت فلم يختلف فيها ابن عباس وابو الزبير ؟ قال : لا (عب).
22345 ۔۔۔ ابن جریج عطاء (رض) سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے ابن عباس (رض) اور ابن زبیر (رض) کو نماز میں تشہد کے بارے میں فرماتے سنا کہ : لتحیات المبارکات للہ الصلوات الطیبات للہ السلام علیک ایھا النبی و رحمۃ اللہ وبرکاتہ السلام علینا وعلی عباد اللہ الصالحین اشھد ان لا الہ الا اللہ واشھد ان محمدا عبدہ ورسولہ “۔ چنانچہ میں نے حضرت ابن زبیر (رض) کو منبر پر سنا کہ آپ (رض) لوگوں کو یہی تشہد کی تعلیم کر رہے تھے اور حضرت عبداللہ ابن عباس (رض) کو بھی اسی طرح سنا میں نے عرض کیا : کیا حضرت عبداللہ ابن عباس (رض) اور ابن زبیر نے اختلاف نہیں کیا : جواب دیا نہیں ۔ (رواہ عبدالرزاق)

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔