HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

22373

22373- عن عطاء قال: "إن أول من رفع صوته بالتسليم عمر بن الخطاب كانوا يسلمون في أنفسهم لا يرفعون أصواتهم بالتسليم حتى رفع عمر صوته". "عب".
22373 ۔۔۔ عطاء کہتے ہیں کہ سب سے پہلے سیدنا حضرت عمر ابن خطاب (رض) نے بلند آواز سے سلام پھیرا ہے ورنہ آپ (رض) سے پہلے صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ عنہم اجمعین دل ہی دل میں سلام پھیر لیتے تھے حتی کہ سیدنا حضرت عمر ابن خطاب (رض) نے بآواز بلند سلام پھیرنا شروع کیا۔ (رواہ عبدالرزاق)

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔