HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

22376

22376- "مسند سهل بن سعد الساعدي" عن عبد المهيمن بن عباس سهل بن سعد عن أبيه عن جده أن رسول الله صلى الله عليه وسلم كان يسلم تسليمة واحدة يعطف وجهه إلى الشق الأيمن حين يسلم وهو يؤم الناس حينئذ. "ابن النجار".
22376 ۔۔۔ ” مسند سہل بن سعد ساعدی عبد المہیمن بن عباس بن سہل بن سعد اپنے والد کے واسطہ سے دادا کی روایت نقل کرتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ایک سلام پھیرتے اور دائیں جانب چہرہ مبارک کو مائل کردیتے درآں حالیکہ آپ امامت کرا رہے ہوتے تھے ۔ (رواہ ابن نجار)

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔