HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

23246

23246- (مسند عبد الله بن بسر) أتى بلال النبي صلى الله عليه وسلم يؤذنه بالصلاة مرة، فقيل له: إنه نائم، فنادى الصلاة خير من النوم، فأقرت في صلاة الفجر. (طب عن سعيد بن المسيب) .
23246 ۔۔۔ حضرت عبداللہ بن بسر (رض) کی روایت ہے کہ ایک مرتبہ حضرت بلال (رض) حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس نماز کی اطلاع دینے آئے حضرت بلال (رض) کو بتایا گیا کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سو رہے ہیں بلال (رض) نے پکار کر کہا : ” الصلوۃ خیر من النوم “ چنانچہ یہ کلمہ فجر کی اذان میں مقرر کرلیا گیا ۔ (رواہ الطبرانی عن سعید بن المسیب (رح))

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔