HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

23248

23248- عن سعيد بن المسيب عن عبد الله بن زيد الأنصاري قال: "جاء بلال ذات غداة إلى صلاة الفجر فقيل له: إن رسول الله صلى الله عليه وسلم نام فصرخ بأعلى صوته الصلاة خير من النوم قال سعيد: فادخل هذه الكلمة في التأذين إلى صلاة الفجر". (أبو الشيخ) .
23248 ۔۔۔ سعید بن مسیب حضرت عبداللہ بن زید انصاری (رض) سے روایت نقل کرتے ہیں کہ ایک مرتبہ صبح کو حضرت بلال (رض) نے باآواز بلند پکار کر کہا : ” الصلوۃ خیر من النوم “ (سعید (رح) کہتے ہیں) پھر یہ کلمہ فجر کی اذان میں شامل کرلیا گیا ۔ (رواہ ابو الشیخ)

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔