HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

23257

23257- عن جابر بن عبد الله عن عمر بن الخطاب قال: "دخلت مع رسول الله صلى الله عليه وسلم المسجد والمؤذن يؤذن فعدل إلى النساء فقال لهن: مثل ما يقول فإن لكن بكل حرف ألفي حسنة قلت: يا رسول الله هذا للنساء فما للرجال؟ قال: "لهم الضعف يا ابن الخطاب". (خط وسنده ضعيف لكن ورد من طريق آخر مرسل وسيأتي) .
23257 ۔۔۔ حضرت بر بن عبداللہ (رض) روایت کرتے ہیں کہ سیدنا حضرت عمر ابن خطاب (رض) نے فرمایا ایک مرتبہ میں حضور اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ مسجد میں داخل ہوا ۔ مؤذن اذان دے رہا تھا چنانچہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) عورتوں کی طرف مڑ گئے اور انھیں حکم دیا کہ اگر تم اذان کے جواب میں وہی کلمات دہراؤگی تو تمہارے لیے ہر حرف کے بدلہ میں دو ہزار نیکیاں ہیں ، میں نے عرض کیا : یارسول اللہ ! یہ ثواب تو عورتوں کے لیے ہے مردوں کے لیے کیا ثواب ہے ؟ فرمایا : اے ابن خطاب مردوں کے لیے اس کا دگنا ثواب ہے۔ مرواہ الخطیب وسندہ ضعیف لکن وردمن طریق آخر مرسل وسیاتی)

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔